the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ادے پور/10ڈسمبر(ایجنسی) ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی ہائی پروفائل شادی میں ملک و بیرون ملک سے سینکڑوں مہمان پہنچے، پری-وڈنگ تقریب ادے پور میں چل رہا ہے، اس ایونٹ میں کئی انٹرنیشنل آر کے اسٹرا پرفارم کررہے ہیں، مہشور انٹرنیشنل سنگر beyonce بیونس کو ادے پور میں پرفارمنس دیا، انہیں ادے پور ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، کہا جاتا ہے کہ ایک دن پرفارم کرنے کے لیے بیونس نے 15 کروڑ روپے لیے ہیں.
بیونس نے ایشا اور آنند کے سنگیت میں لائیو پرفارم کیا ہے، کہا جارہا ہے کہ وہ پیر کو واپس ہوجائیں گی، انکی ڈانس ٹیم میں قریب 60 ڈانسر شامل ہوئے.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.