: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش 21 مارچ 1978 کو ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم راجہ کی آئے گی بارات سے کیا۔ اگرچہ یہ فلم ٹکٹ کھڑ کی پر ناکام
ثابت ہوئی، لیکن رانی اپنے سنجیدہ کردار سے ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہو گئیں۔ سال 1998 رانی کے کیریئر کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال انہیں عامر خان کے ساتھ غلام اور شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ کچھ ہوتا ہے میں کام کرنے کا موقع ملا۔