the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برلن/26فروری(ایجنسی) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم 'ٹچ میں ناٹ' touch me notکو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ 'اسلے آٖ ڈاگس' کے ہدایت کار ویس اینڈر سن کو دیا گیا۔ یہ انیمیٹڈ فلم کتوں پر مبنی ہے۔
فلم میں دکھایا گیا ہے



کہ جاپان کے ایک شہر میں کینن فلو پھیلنے پر کتوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے ان کو وہاں سے نکال کر کچرے کے جزیرے پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔


'لا پیئرے ' میں بہترین اداکاری کےلئے اداکار انتھنی بجان کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا گیا ہے۔ 'لاس ہیڈریس' میں یادگار اداکاری کے لئے اداکار ہ اینا برون کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ کا فیصلہ جرمنی کے ہدایت کار ٹام ٹکویئر کی صدارت والی چھ رکنی سلیکشن کمیٹی نے کیا ۔ برلن فلمی میلے میں 15 سے 25 فروری کے دوران 400 فلمیں دکھائی گئیں۔ گولڈن بیئر ایوارڈ کے لئے ان میں سے 19 فلمیں کی جگہ حاصل کرپائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.