کلکتہ ، 27 اکتوبر (یواین آئی)بنگلہ کے مشہور اداکارہ سومترا چٹرجی کی حالت منگل کے روز خراب ہوگئی اور ڈاکٹروں کا علاج ان پر کام نہیں کررہا ہے۔
اسپتال کے ایک
سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ 85 سالہ اداکار کا پچھلے 22 دنوں سے علاج جاری ہے اور وہ دوسرے درجے کے نمونیا میں مبتلا ہیں۔
لائف سپورٹ سسٹم پر ہیں اور ان کا گردہ صحیح سے کام نہیں کررہاہے ۔