: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 05 مارچ (یو این آئی) جنوبی ہند کی مشہور فلم اداکارہ نین تارا سلائس کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئی ہیں آم سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک اہم مشروب کے طور پرگزشتہ کچھ برسوں میں سلائس نے
پورے ملک بھر کے گھرانوں میں اپنی جگہ یقینی بنائی ہے سلائس نے نین تارا کو اپنا نیا برانڈ ایمبیسیڈر بنایا ہے نین تارانے کہا، میں سلائس فیملی کا حصہ بننے اور اس مشہور برانڈ میں تعاون پیش کرنے پر بہت جوش ہوں۔