ممبئی/14جولائی(ایجنسی) بھوجپوری فلمیں جس طرح ترقی کر رہی ہے، وہ دن دور نہیں لگتا جب یہ بالی ووڈ کو ٹکر دینے لگےگا۔ فلموں کے معیار میں بھی بہتری آ رہی ہے۔ بار بار دہرائی گئی کہانیاں دکھنے کے بجائے نئی کہانیوں کو بھوجپوری فلموں میں جگہ مل رہی ہے۔ ایکشن بھی بالی ووڈ کی طرح دکھایا جانے لگا ہے۔ ظاہر سی بات ہے تبھی ایسا ممکن ہوا ہوگا، جب ان فلموں کا بجٹ بڑھا ہوگا، تبھی تو بھوجپوری فلمیں آج غیر ملکوں میں بھی شوٹ ہو رہی ہیں۔
حال ہی میں اکشرا سنگھ نے اپنے سگنگ کریئر کی شروعات بھی کر دی ہے۔ان کا گایا گانا لوگوں نے بہت پسند کیا ہے ۔ممبئی مہاراشٹر میں ہی اکشرا کی پیدائش ہوئی وہ 24 سال کی ہیں۔انہوں نے 2011 میں آئی فلم 'پران جائی پر وچن نہ جائی ' یہ ڈیبیو کیا تھا ۔
گورکھپور یوپی سے آنے والی آمرپالی دوبے کی فینس فالوئنگ لاکھوں میں ہیے۔سوشل میڈیا پر بھی بہت
سرگرم نظر آتی ہیں۔ انہیں یوٹیوب کوین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ آپر پالی نے 2014 میں آئی فلم نرہوا سے ڈیبیو کیا تھا۔ جس کیلئے انہیں 2015 کا انٹرنیشل بھوجپوری فلم ایوارڈ بھی ملا تھا۔ فی الحال آمر پالی غیر ممالک میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
رانی چیٹرجی بھوجپوری کی سب سے ہت اداکاراؤں میں سے ہیں ۔ممبئی،مہاراشٹر کی رانی نے منوج تیواری کی 2004 میں آئی فلم "سسر بڑا پیسہ والا 'سے اپنا ڈیبیو کیا تھا۔2013 میں ان کی فلم 'ناگن ' کیلئے انہیں 6 ویں بھوجپوری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔