: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی)ریالٹی شو بگ باس ختم ہو گیا ہے اور سبھی مشکلوں کا سامنا کرتے ہوئے شلپا شنڈے نے سیزن 11 کا خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ اس سیزن میں ماسٹر مائنڈ کا درجہ پانے والے وکاس گپتا بھی ٹاپ 3 میں جگہ بنانے میں
کامیاب ہوئے۔ اس شو کے آخری ٹاسک میںجیت حاصل کرکے وکاس گپتا نے انعامی رقم میں 6 لاکھ روپے اپنے نام کرلیے تھے۔ اب انہوں نے اسے لیکر بڑا اعلان کیا ہے۔ وکاس نے کہا کہ وہ وہ اپنی انعامی رقم کو آرشی خان اور جیوتی کمار کو دیے دیں گے.