: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18ستمبر(ایجنسی) پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی آنے والی فلم "نمستے انگلینڈ" کا نیا گانا "بھرے بازار" ریلیز ہوگیا ہے، بادشاہ کے اندانز کے ساتھ آیا یہ گانا ایک پارٹی نمبر ہے، جس میں پرینیتی اور ارجن کے ساتھ ہی بادشاہ بھی ناچتے دیکھ رہے ہیں، حالانکہ گانے کی شروعات میں پرینیتی چوپڑا، ارجن سے تھوڑی خفا نظر آرہی ہے، لیکن گانے کی دھن کو سن کروہ بھی خود کو ناچنے سے روک نہیں پاتی ہے.