: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) ایک وقت تھا جب بالی ووڈ میں مسالہ اور فکسڈ پیٹرن پر بننے والی فلم فلمیں بنتی تھیں، اس وقت یہ فلم ہٹ بھی ہوجاتی تھی لیکن پچھلے کچھ وقت میں ناظرین نے دلچسپ کہانیوں کو توجہ دینا شروع کردیا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ باکس آفس پر اب ستاروں سے زیادہ دلچسپ کہانیاں ناظرین کو سینما گھروں تک کھینچ رہی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا ہے آج ریلیز ہوئی فلم بدھائی ہو، کے ساتھ، جسکے ٹریلر کے بعد سے ہی لوگ اس مزیدار فلم کو دیکھنے کے لیے اپنی خواہش دیکھا رہے تھے، اب جب یہ فلم ریلیز ہوچکی ہے تو آپکو بتادیں کہ جتنا مزہ آپک ٹریلر دیکھ کر آیا ہے، اس سے کافی زیادہ مزہ اور
اموشن یہ فلم آپ کے لیے سینما گھروں میں لیکر آرہی ہے، بدھائی ہو جیسی الگ ہٹ کر ثابت کردیا ہے کہ "کنٹینٹ از دی کنگ".