ممبئی، 28 فروری (یو این آئی) بالی ووڈاداکار اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی آنے والی فلم بڑے
میاں چھوٹے میاں کا نیا گانا مست ملنگ جھوم جاری ہو گیا ہے۔
بڑے میاں چھوٹے میاں میں اکشے کمار اور
ٹائیگر شراف مرکزی کردار میں ہیں۔ فلم کے ٹائٹل ٹریک کے بعد اب اس کا دوسرا گا نامست ملنگ جھوم ریلیز کر دیا گیا ہے جو کہ
ایک پیچی گانا ہے۔
اس گانے میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کے ساتھ سوناکشی سنہا بھی نظر آرہی ہیں۔