ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈاداکار اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی آنے والی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں اس سال عید کے موقع پر ریلیز ہو گی۔
اکشے
کمار نے سوشل میڈیا پر بڑے میاں چھوٹے میاں کا لک، شیئر کیا ہے۔ تصویر میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف دونوں ہیلی کاپٹر کے سامنے انتہائی اسٹائلش انداز میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔