the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار بادل راجپوت فلم کوٹ میں منفی کردار میں نظر آئیں گے۔

ویوان شاہ اور سنجے مشرا کی یہ فلم بہار کے بیك ڈراپ میں ایک دلت لڑکے کے ارد گرد گھومتی ہے، جسے کوٹ پہننے کا شوق ہوتا ہے اور وہ اپنے شوق کو پورا کرنے کے لئے اسے کافی مشقت کرنی پڑتی ہے۔
یہ فلم ایک سماجی ڈرامہ ہے جس کا پوسٹر آؤٹ ہو چکا ہے۔ اس پوسٹر میں ویوان شاہ کوٹ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ اس فلم میں سونل جھا ان ان کی ماں اور سنجے مشرا ان کے والد کے کردار کردار میں نظر آئیں گے۔ ویوان شاہ کے



والد نصیر الدین شاہ فلم کی کہانی اپنی آواز میں بیان کریں گے۔

فلم کوٹ میں بادل راجپوت منفی کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ’’یہ کردار میرے لئے خاص ہے کیونکہ ایک ولن کا کردار ادا کرنا لوگوں کی نظر میں ایک بری شبیہ چھوڑنے جیسا ہوتا ہے۔ اگرچہ مجھے اسی لیے یہ کردار اچھا بھی لگتا ہے کیونکہ سماج کو ایک میسج دینا اور آگاہ رکھنا ان منفی کرداروں کا کام ہوتا ہے۔  ویوان شاہ اور سنجے مشرا جی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت ہی شاندار رہا اور ان عظیم فنکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.