: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،12،اپریل ( یواین آئی) بابا صدیقی، ان کے بیٹے ذیشان صدیقی اور بیٹی ڈاکٹر عرشیہ صدیقی کی طرف سے افطار پارٹی، سجاوٹ سے لے کر کھانوں تک کی سب سے چھوٹی
تفصیلات کا خیال رکھتے ہوئے16 اپریل 2023 کو تاج لینڈز اینڈ میں منعقد کی جائے گی یہ پروگرام استقبال کے لیے تیار ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ فلم انڈسٹری کے کون کون سے ستارے ایک چھت تلے آتے ہیں۔