: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/26ستمبر(ایجنسی) سیف علی خان، رادھیکا آپٹے اور چترانگدا کی آنے والی فلم "بازار" کا ٹریلر لانچ بامبے اسٹاک ایکسچینج میں کیا گیا. جہاں سیف اور باقی فلم کی اسٹارکاسٹ نے بازار فلم کا آغاز کیا، گورو کے چاولہ ہدایت کار فلم بازار کے اس ٹریلیر میں سیف علی خان نے شکون کوٹھاری نام کے بزنیسمین کا کردار نبھایا ہے، اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے سیف نے کہا کہ یہ کردار انکے کیرئیر کا سب سے اسپشل کردار ہے، سیف نے کہا میں سب سے پہلے نکھل کا شکریہ کرنا چاہونگا مجھے یہ کردار دینے کے لیے ، یہ