the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6اگست(ایجنسی)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور باغی 3 میں ایئرہوسٹس کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

فلم ’نیرجا‘ میں سونم کپور کے بعد اب شردھا کپور بھی ایئر ہوسٹس کا کردار ادا کرنے کےلئے تیارہیں۔
ان کا یہ رول فلم باغی کے تیسرے حصے میں ہوسکتا ہے۔
فلم میکرس ابھی شردھا کے لکس اور رول پر کام کررہے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ کہیں پہلے ان کے ذریعہ ادا کئےگئے کرداروں سے یہ یکساں نہ ہوجائے۔
شردھا بھی جلد اپنے کردار کی باریکیوں کو سیکھنے کےلئے ورک شاپ میں حصہ لیں



گی۔

باغی 3 کی ہدایت احمدخان اور رائٹر فرہاد سامجی کررہے ہیں اور یہ دونوں ہی شردھا کے رول میں کچھ نیا اور خاص کرنا چاہتے ہیں تاکہ اسے مزید دلچسپ بنایا جاسکے۔
وہ ممبئی میں ستمبر کی شروعات میں اس فلم کی شوٹنگ شروع کریں گے۔
اس کے بعد ٹیم آگرہ جائے گی اور پھر انٹرنیشنل شیڈیول پر کام ہوگا جس کی شروعات جارجیا سے ہوگی۔
یہ دوسرا موقع ہوگا جا ٹائگر شراف اور شردھا کپور ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے۔
اس سے پہلے دونوں باغی میں ساتھ نظر آئے تھے اور دونوں کی جوڑی کو مداحوں نے کافی پسند کیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.