the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 نومبر (ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ Nushrat Bharucha نصرت بھروچہ سلور اسکرین پر Ayushmann آیوشمان کھورانہ کے ساتھ جوڑی بنانے جارہی ہیں۔

سونو کے ٹیٹو کی سویٹی فلم کی ہیروئن نصرت بھروچہ اپنی اگلی فلم گُگلی میں آیوشمان کھورانہ کے ساتھ نظر آئیں گی۔ نصرت نے کہا کہ آیوشمان کے ساتھ ان کی فلم کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ سال ان کی فلموں کے لئے کافی اچھا رہا



ہے۔ اس برس ان کی فلم "سونو کے ٹیٹو کی سویٹی" ہٹ ثابت ہوئی تھی۔ اس سال کنٹینٹ بیسڈ فلمیں کافی کامیاب رہی ہیں۔

آیوشمان کی "اندھادھند" اور بدھائی ہو فلموں نے باکس آف پر اچھی کمائی کی ہے اور آیوشمان کی اداکاری کی سبھی نے تعریف کی۔ فلم گگلی کے ڈائرکٹر راج شنڈیلئے ہوں گے۔ وہ اس فلم کے ذریعہ بالی میں ہدایت کاری کے شعبے میں قدم رکھ رہے ہیں۔ گگلی دسمبر کے پہلے ہفتے میں فلور پر جاسکتی ہے۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو یہ فلم اگلے برس ریلی ہوجائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.