: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈریم گرل 2 نے 100 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے ایوشمان کھرانہ ان دنوں اپنی سپر ہٹ فلم ڈریم گرل کے سیکوئل ڈریم گرل 2 کے سلسلے میں چرچہ میں ہیں ڈریم گرل 2 میں اننیا پانڈے کا بھی اہم کردار ہے ڈریم گرل 2 سینما گھروں
میں 25 اگست کو ریلیز ہو چکی ہے فلم ڈریم گرل 2 ٹکٹ کھٹر کی پر کافی اچھا پر فارم کر رہی ہے 'ڈریم گرل 2 نے پہلے ہفتے میں 67 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ فلم 'ڈریم گرل 2 نے 100 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے ڈریم گرل 2 کو ایکتا آر کپور اور شوبھا کپور نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کی ہدایت کاری راج شاند لیانے کی ہے۔