the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار - گلو کار آیوشمان کھرانہ جلد ہی امریکہ اور برطانیہ میں پر فارم کریں گے۔ آیوشمان کھرانہ جولائی اور اگست میں امریکہ کے آٹھ شہروں ڈیلاس، سین جوس، سی ایٹل، واشنگٹن ڈی سی، نیو جرسی،اٹلانا، اور لینڈو، شکاگو کے علاوہ ٹورنٹو، کینیڈا میں پر فارم کریں گے۔ آیوشمان اس سال ستمبر کے مہینے میں برطانیہ کے دو شہروں کا بھی دورہ کریں گے۔
آیوشمان کھرانہ نے بتایا کہ اس سال میرے دو ٹور ہیں۔ پہلے ٹور میں آپ مجھے



اپنے بینڈ کے ساتھ امریکہ اور کینیڈا میں پر فارم کرتے ہوئے دیکھیں گے اور دوسراٹور مجھے یو کے لے جائے گا۔ میرے اندر کا انٹر ٹینزا سٹیج پر آنے اور ان دونوں ممالک کے لوگوں کے سامنے لائیو پر فارم کرنے کے لئے بے تاب ہے۔ میں ہندوستانی موسیقی اور ہندوستانی ثقافت کو عالمی سامعین تک لے جانے پر بہت خوش ہوں۔ مجھے ایک ہندوستانی ہونے پر فخر ہے اور مجھے سنیما پسند ہے۔ بین الا قوامی ٹور سے مجھے اپنے ملک کو دنیا کے سامنے نمائندگی کرنے کا موقع ملتا ہے اور میں اس کے لیے ہمیشہ تیار ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.