the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14ستمبر (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھورانہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی فلم میں کام نہیں کرناچاہتے جس کے لئے انہیں بعد میں پچھتانا پڑے۔

آیوشمان کھورانہ کی حال میں ہی ڈریم گرل فلم ریلیز ہوئی ہے جس میں انکی ایکٹنگ کی کافی تعریف کی جارہی ہے۔ آیوشمان کی ہر فلم ایک دوسرے سے کافی مختلف ہوتی ہے۔
کامیڈی فلم ہو یا پھر سوشل میسج دینے والی فلم آیوشمان ہر کردار میں کھرے اترے ہیں۔
آیوشمان کی فلموں اور ایکٹنگ سے انکی مہارت ظاہر ہوتی ہے۔
 

لیکن کچھ فلمیں ایسی بھی ہیں جن سے آیوشمان



کھورانہ خود کو دور ہی رکھنا چاہتے ہیں۔

آیوشمان سے پوچھا گیا کہ وہ کس طرح کی فلمیں رجیکٹ کرنا چاہیں گے تو انہوں نے بتایا کہ وہ کبھی بھی ایسی فلمیں نہیں کرنا چاہیں گے جنہیں کرنے کے بعد انہیں پچھتانا پڑے اور جو انہیں پیچھے کی طرف لے جائیں۔ آیوشمان نے کہا کہ ایک پروگریسیو سنیما کا حصہ ہونے پر میں کبھی بھی ایسا نہیں کروں گا، جس کے بعد مجھے پچھتانا پڑے۔ پھر چاہے ڈریم گرل جیسی گھریلو فلم ہی کیوں نہ ہو، جس میں 90کی دہائی کا فلیور ہو۔ فلم میں جس طرح سے گانے دکھائے گئے ہیں وہ بھی 90کی دہائی سے انسپائر ہے۔ ہر گانے کے لئے ایک پرفیکٹ جگہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.