the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 نومبر (یو این آئی) اداکار ایوشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ وہ عامر خان کے کام کے بہت بڑے پرستار ہیں۔

آیوشمان نے حالیہ برسوں میں یکے بعد دیگرے ہٹ فلمیں دیکر بالی وڈ میں اپنی خاص شناخت قائم کی ہے۔
انہیں اس بات کو قبول کرنے سے کوئی گریز نہیں ہے کہ وہ عامر خان کے کام کے بہت بڑے پرستار ہیں ۔

ايوشمان نے سوشل میڈیا چیٹ کے دوران ایک صارف کو بتایا کہ ان کی سنیما کی پسند عامر خان سے کافی



مشابہ ہے۔
دونوں کو ہی ایسی فلمیں کرنا زیادہ پسند ہے جو سماج کو ایک مضبوط پیغام دیتی ہے۔

ایوشمان نے صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ’’میں عامر سر کے کام کا بہت بڑا پرستار رہا ہوں اور میں ہمیشہ ان سے سیکھتا رہتا ہوں۔
وہ ہندی سنیما کے عظیم آئیکون ہیں اور میرے لئےوہ بہت زیادہ حوصلہ افزاؑ بھی ہے۔
میں نے ان سے دنگل کے سیٹ پر ملاقات کی تھی اور ان کی وضاحت اور خیالات نے مجھے کافی متاثر کیا تھا”۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.