the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8اپریل(ایجنسی) تھرلر ڈرامہ andhadhun "آندھادھن "چین میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کی کمائی کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے، یہ فلم چین میں تین اپریل کو ریلیز ہوئی تھی، اس فلم میں تبو، آیوشمان کھرانا، رادھیکا اپٹے اور انل دھون اہم کرداروں



میں ہے، یہ فلم ایک مرڈر ڈرامہ ہے-
ویاکام 18 موشن پکچرس اور میچ باکس پکچرس نے مل کر یہ فلم بنائی ہے اور اسے پیانو پلیئر نام سے چین میں ریلیز کیا گیا ہے، فلم کی ہدایت  شری رام راگھون نے دی ہے جو "ایک حسینہ تھی" اور "بدلاپور " جیسی فلموں کے لیے مشہور ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.