the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) ایوشمان کھرانہ کی ہر فلم ایک الگ ہی موضوع پر ہوتی ہے ایسے میں انکی ہر فلم کو دیکھنے کے لیے لوگوں کو کافی بے صبری سے انتظار رہتا ہے، ان دنوں ایوشمان ایک ساتھ کئی فلموں پر کام کررہے ہیں، ا ن میں سے ایک ہے "بالا" اس فلم میں ایوشمان گنجے پن سے مقابلہ کرریں گے، ایوشمان کا بلڈ یعنی بنا بالوں والا لک دیکھنے میں اب آپ کو زیادہ انتظار نہیں کرن ہوگا، فلم کی ریلیز ڈیٹ سامنے آچکی ہے، گذشتہ سال ہی ایوشمان نے فلم بدھائی ہو اور آندھادھن جیسی دھماکہ دار فلموں کے ذریعہ باکس آفس پر دھوم مچائی تھی-
بالا کی کہانی گنجے پن



جیسے مسئلہ کے ارد گرد گھومنے والی ہے-
فلم بالا 22 نومبر 2019 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی-
.

Ayushman Khurana, Bhumi Pednekar


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.