: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،18 فروری (یو این آئی) اقوام متحدہ کے بچوں کی ترقی اور بہبود کے لیے وقف (یونیسیف) ایک کثیر القومی تنظیم ہے، نے بالی ووڈ سٹار آیوشمان کھرانہ کو ہندوستان میں اپنا قومی سفیر مقرر کیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں اس کا اعلان کرتے ہوئے
یونیسیف انڈیا کے عہدیداروں نے کہا کہ کھورانہ بچوں کے محفوظ طریقے سے زندگی گزارنے اور پھلنے پھولنے کے حقوق کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور بچوں کے بارے میں پالیسی فیصلوں میں بچوں کی بات سننے کی ضرورت پر زور دینے کے لیے یونیسیف کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔