the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ فلموں سے طویل بریک لینا چاہتے ہیں۔
ان کی فلم ’ڈریم گرل‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جو باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی ہے۔
اس فلم کی کامیابی کے بعد آیوشمان کے پاس فلموں کے آفر کی بھرمار ہے۔
آیوشمان ابھی فلم ’بالا‘ میں مصروف ہیں اور وہ طویل بریک لینے کی تیاری کررہے ہیں۔

 


آیوشمان نے نومبر میں طویل بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
وہ اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے بتایا ’’مجھے نہیں معلوم بریک کتنا لمبا



ہوگا۔
یہ دو ، تین ماہ یا اس سے بھی طویل ہوسکتا ہے۔
گزشتہ برس یا زائداز برس میں نے شوٹنگ میں گزارے ہیں ۔
لیکن اب میں اس کا خیال رکھوں گا اور بیلنس کروں گا۔
میں نومبر سے اپنے کنبہ کے ساتھ وقت گزاروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں جلد ہی بالا کے پرموشن میں مصروف ہوجاؤں گا ‘‘۔

انہوں نے کہا ’’میں نے بالاکے بعد کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔
15 نومبر کے بعد میں اپنے کنبہ کے ساتھ رہوں گا ۔
مجھے لگتا ہے کہ میرے بچے بڑے ہورہے ہیں اور مجھے اپنی بیوی کے ساتھ وقت
گزارنا چاہئے۔
میں وقتا فوقتا کام کرنے کی اچھی کوشش کر رہا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.