the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھورانا ایک بار پھر فلمساز آنند ایل رائے کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

بالی ووڈ میں ایسا خیال ہے کہ ایوشمان کھورانا نے آنند ایل رائے کی پروڈکشن کی ایک اور فلم سائن کی ہے ، جو امریکی شہر ٹیکساس پر مبنی ہوگی۔
یہ تیسرا موقع ہوگا جب ایوشمان اور آنند کسی پروجیکٹ کے لئے ساتھ آئیں گے۔
اس سے قبل دونوں نے ’شبھ منگل ساودھان اور شبھ منگل زیادہ ساودھان‘ جیسی فلمیں



کی تھیں۔

کہا جاتا ہے کہ آنند ایل رائے کے ساتھ ایوشمان کی نئی فلم ان کی گزشتہ فلموں سے بالکل مختلف ہوگی۔
یہ بگ بجٹ ، ملٹی زونر ڈرامہ ہوگا جس کے بیشتر حصے کی شوٹنگ امریکہ میں ہوگی۔
اس میں آیوشمان بالکل مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔
آیوشمان فلم 'ڈاکٹر جی' مکمل کرنے کے بعد اس پر کام کریں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس فلم کی ہدایتکاری کا کام انیرودھ ایئر گنپتی کریں گے ، جو بطور ہدایتکار ان کی پہلی فلم ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.