the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھورانہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی فلموں کا انتخاب کرتے ہیں جنہیں پورا خاندان سب کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکے۔

ایوشمان کھورانہ نے بالی ووڈ میں اپنی خاص شناخت بنا لی ہے۔
انہوں نے حالیہ برسوں میں کئی سپر ہٹ فلموں میں مختلف کردار نبھائے ہیں ۔
اپنی فلموں کے انتخاب کے فارمولے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’’میں ہمیشہ ایسی فلموں کا انتخاب کرتا ہوں جسے پورا خاندان



ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکے‘‘۔

آیوشمان کھورانہ نے کہا ’’ایک اداکار کی حیثیت سے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنا اور ان کی تفریح ​​کرنا پسند کروں گا۔
میں ایسی فلموں کا انتخاب کرتا ہوں جسے گھر کے سبھی افراد ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکیں ۔
ایک فنکار کی حیثیت سے شائقین کو آپ کی فلموں سے لطف اندوز ہونا بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔
فلم دیکھنے کے بعد سامعین جب اپنے ساتھ کوئی پیغام لے کر جاتےہیں تو یہ اور بھی اچھا ہوتا ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.