the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 29 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ کے اداکار آیوشمان کھرانا اسٹیج پر پھرگانا چاہتے ہیں۔

آیوشمان کھرانا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں۔
آیوشمان نے ایک پوسٹ شیئرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرکورونا وباختم ہونے کے بعد انہیں دوبارہ اسٹیج پر پرفارم کرنے کاموقع ملے گا توشاید وہ رودیں گے۔

آیوشمان نے ایک فین کے ذریعہ شیئرکئے گئے ویڈیو



کوسوشل میڈیا اسٹوری پرری-پوسٹ کیاہے۔
اس ویڈیو میں آیوشمان کوکراوڈ کے درمیان اسٹیج پر سانگ ’پانی دارنگ‘ گاتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔
آیوشمان نے یہ گانا اپنی ڈیبیو فلم ’وکی ڈونر‘ کے لئے خودگایا تھا۔
اس کلپ کوشیئرکرتے ہوئے آیوشمان نے لکھا، ’’کیا ہم سرنگ کے آخرمیں روشنی دیکھتے ہیں؟ جب بھی مجھے اسے پھر سے پرفارم کرنے کا موقع ملے گا، تو میں شاید رودوں گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.