the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 10 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ اپنی آنے والی فلم ’انیک‘ کو خاص سمجھتے ہیں ایوشمان کھرانہ فلم انیک میں انڈرکورایجنٹ کے کردار میں نظر آنے والے ہیں ایوشمان نے فلم کے ٹریلر پرمداحوں کے ردعمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
آیوشمان نے کہا’’جب ہم انیک بنانے کے لیے نکلے، تب انوبھوسرنے واضح کر دیا تھا کہ وہ ایک دلچسپ



کہانی بنانا چاہتے ہیں، جو لوگوں کو ہندوستانی کے طورپراپنی شناخت کے بارے میں سوچنے پر مجبور کردے گی ۔
ہم ہندوستانی ہونے کے ناطے بہت متنوع اور منفرد ہیں، لیکن کیا ہم اسے مانتے ہیں اور اسے اپنی طاقت بناتے ہیں ۔
انیک کاارادا واضح طور پر سوال پوچھنا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ سوال کا جواب ضرور ملے گا ۔
یہ ہی وجہ یہ فلم میرے لیے بہت خاص ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.