the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31اگست(ایجنسی) بالی وڈ کے 'سلطان' سلمان خان کے جیجا ايوش شرما جلد ہی فلم ''لوراتری'' سے بڑی پردے پر ڈیبو کرنے والے ہیں لیکن اس سے پہلے انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو فلم فیئر کے کور پر ڈیبو کرسرپرائز دیا ہے، ایوش شرما نے کچھ دیر پہلے ہی سوشل میڈیا پر فلم فیئر کے کور کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے فینس کو سرپرائز دیا ہے.

آپ کو بتا دیں کہ فلم فیئر کے ستمبر ایڈیشن کے کور پر اس بار ايوش شرما اور ورينا حسین نے ڈیبیو کیا ہے، بتادیں ، فلم فیئر کے کور پر بھی دونوں کے درمیان رومانٹک کمیسٹری دیکھنے کو مل رہی ہے اور کور پر دونوں کی جوڑی دیکھتے ہی بن رہی ہے.





style="text-align: left;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.