the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22اکتوبر(ایجنسی) سلمان خان کے فلم "وانٹیڈ" میں انکی ہیروئن رہی عائشہ ٹاکیا نے پوری طرح سے میک اور کرلیا ہے، سلمان خان اور عائشہ کی جوڑی خوب پسند کی گئی تھی، اور یہ ایکشن فلم سپر ہٹ رہی تھی، عائشہ ساؤتھ کی فلموں کو بھی بڑا نام رہ چکی ہے، عائشہ کی کچھ نئی تصویریں وائرل ہورہی ہے، ج جس میں وہ گلمیرس انداز میں دیکھ رہی ہے، اور انکے فینس عائشہ کو آسانی سے پہنچان نہیں پائیں گے-

عائشہ کا لیٹسٹ فوٹو انٹرنیٹ پر



وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ جنس اور ٹاپ میں نظر آرہی ہیں، یہیں نہیں اس تصویر میں عائشہ بالکل الگ نظر آرہی ہیں، اور فینس کے لی انہیں پہچاننا آسان نہیں ہوگا، چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر عائشہ نے کئی اشتہار اور میوزک ویڈیو میں کام کیا تھا، چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر عائشہ شاہد کپور کے ساتھ ایک اشتہار میں کام کرچکی ہیں جہاں سے وہ مقبول ہوئی تھیں.

عائشہ ٹاكيا نے مہاراشٹر میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر ابو اعظمی کے بیٹے فرحان اعظمی سے شادی کی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.