: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چندی گڑھ، 20 جنوری (یو این آئی) پنجاب میں ایمرجنسی فلم ریلیز نہ ہونے سے مایوس اداکارہ، فلمساز اور ہماچل پردیش کی بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت نے پیر کو کہا کہ ناظرین کو خود فلم دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہئے کہ یہ فلم ناظرین کو جوڑتی ہے یا توڑتی ہے
سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں محترمہ رناوت نے کہا کہ وہ ان کے دل میں درد ہے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں کہا جاتا تھا کہ میری فلمیں پنجاب میں بہترین کارکردگی دکھاتی ہیں اور آج ایسا دن آگیا ہے کہ میری فلم کو پنجاب میں نمائش کی اجازت نہیں دی جا رہی۔