ممبئی،6 مارچ(ذرائع) وکی کوشل کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اب خبر آئی ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کوویڈ مثبت پائی گئی ہے-
اداکارہ نے اس معلومات کو ایک پوسٹ کے ذریعہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے-
بتادیں کہ وکی کوشل کٹرینہ کیف کے کافی قریبی دوست بتائے جاتے ہیں-
دونوں کئی بار ساتھ میں دیکھئے گئے ہیں- یہاں تک کہ لاک ڈاؤن کے دوران بھی وکی کوشل کٹرینہ کیف سے ملنے انکے گھر پہنچے
تھے،
کٹرینہ نے کورونا متاث ہونے کی معلومات اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے- اداکارہ لکھتی ہے، میرا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے- میں اپنے آپ کو آئسولیٹ کرلیا ہے اور ہوم کورنٹائن رہوں گی-