: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) ریما داس کی قومی ایوارڈ یافتہ فلم "ویلیج راک اسٹار" کو 91 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں غیرملکی زبان کی فلم کے زمرے میں ہندوستان کی نمائندی کے لیے منتخب کیا گیا ہے، فلم فیڈریشن آف انڈیا نے ہفتہ کو اسکا اعلان کیا ، یہ
فلم غریبی میں بڑی ہوئی لڑکی دھونو کی کہانی ہے جو ان حالات میں بھی راک بینڈ بنانے اور کسی دن اپنا گیتار حاصل کرنے کے اپنے خواب سے پیچھے سے نہیں ہٹتی، اس اعلان سے داس کہتی ہیں کہ ویلیج راک اسٹار کے انتخاب سے شمال مشرق کے فلم سازوں کو ایک بڑی شناخت ملے گی.