the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2 مارچ (ذرائع) بگ باس کی سابقہ کنٹیسٹنٹ اور اداکارہ آشو ریڈی نے کئی بار کہا ہے کہ وہ ایکٹر پون کلیان کی فین ہے- اتنا ہی نہیں وہ تو یہ بھی کہہ چکی ہے کہ وہ پون ہی انکا پہلا پیار ہے-
حال ہی میں انہیں پون کلیان سے ملنے کا موقع ملا تو جیسے انکی خواہش پوری ہوگئی- دونوں ایک ہی جگہ پر شوٹنگ کررہے تھے- اور جب یہ بات آشو کو پتہ چلی تو وہ موقع پا کر فوری پون کے سیٹ پر چلی گئی-
وہاں جاکر انہوں نے پون سے ملنے کے ساتھ ہی انکے ساتھ فوٹو بھی لی- جسے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، میرے بھگوان سے میری ایک پھر ملاقات ہوئی- انہوں نے مجھ سے کہا کہ میرے ساتھ ہی انہیں میرا بناویا ٹیٹو بھی دیا ہے- ہم دونوں نے تقریبا دو گھنٹے تک باتیں کی- واپسی کے وقت ایک لیٹر بھی دیا- آپ ہمیشہ میرا پہلا پیار رہیں گے پون کلیان"-




style="box-sizing: border-box; margin: 0px 0px 10px; font-size: 16px; line-height: 24px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; font-family: Hind, sans-serif; background-color: rgb(255, 255, 255);">



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.