: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 مئی (ذرائع) اپنے ولن والے کردار سے بالی ووڈ سے لے کر ساؤتھ انڈسٹری تک فینس کے دلوں میں جگہ بنانے والے 60 سالہ باصلاحیت اداکار آشیش
ویدیارتھی نے دوسری شادی کر لی ہے۔ اداکار نے حال ہی میں کولکتہ میں آسام سے تعلق رکھنے والی بزنس وومن روپالی باروہ سے شادی کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔