: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 7 ستمبر (یو این آئی) گلوکارہ آشا بھونسلے اپنی پر کشش آواز کے لئے مشہور ہیں اور وہ تقریباً چھ دہائیوں سے فلم انڈسٹری کو 12 ہزار سے زائد دلکش اور مدہوش کرنے والے نغمات کو اپنی آواز دے چکی ہیں ہندی کے علاوہ انہوں نے مراٹھی، بنگالی، گجراتی، پنجابی، تمل، ملیالم اور انگریزی زبان میں بھی نغمہ سرائی کی ہے آشا بھونسلے کی پیدائش آٹھ ستمبر 1933 مہاراشٹر
کے سانگلی گاؤں میں ہوئی ان کے والد پنڈت دینا ناتھ منگیشکر مراٹھی رنگ میچ سے جڑے ہوئے تھے جب وہ محض نو سال کی تھیں ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا اور کنبہ کی معاشی ذمہ داری کو سنبھالنے کے لئے انہوں نے اپنی بڑی بہن لتا منگیشکر کے ساتھ فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گانا گانا بھی شروع کر دیا تھا۔ آشا بھونسلے نے اپنا پہلا نغمہ 1948 میں فلم چیز یا میں گیت ساون آیا گایا۔