the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ارسلان گونی ایکتا کپور کی ویب سائریز میں کام کرسکتے ہیں۔

ارسلان گونی نے سال 2017 میں ریلیز فلم ’جیا اور جیا‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔
وہ اب آلٹ بالاجی کی آئندہ ویب سیریز ’میں ہیرو بول رہا ہوں‘ میں جلد دکھائی دیں گے۔
یہ سیریز 90۔ 1980 کی دہائی کے عرصے میں مقرر کی گئی ہے۔ اس سیریز میں ارسلان ایک انڈر ورلڈ ڈان کا کردار نبھائیں گے



۔
اس کے علاوہ وہ ’حق سے۔ ‘ 2 میں بھی نظر آئیں گے جس کا اعلان ایکتا کپور نے بہت پہلے ہی کر دیا تھا۔ ارسلان کو اپنے کیریئر میں ایک نئی سمت مل گئی ہے۔
وہ ایک ساتھ دو سیریز میں کام کررہے ہیں اور تیزی سے اپنے کیرئیر کی جانب گامزن ہیں۔ یہ ان کی زندگی میں تبدیلی کے ساتھ ایک بہترین آغاز ہے ۔ ارسلان نے کہا ’’مجھے کنٹینٹ سے بہت دلچسپی ہے اگر مجھے کہانی پسند آئی تو میں ضرور کروں گا، بغیر کسی پلیٹ فارم کی پرواہ کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.