the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9جنوری(ایجنسی) بگ باس کے اس آخری ہفتے میں گھر میں پھر سے رشتے بدلتے نظر آرہے ہیں- ایک طرف وکاس گپتا کے خلاف اکثر زہر اگلنے والی حنا خان اب انہی کے ساتھ دوستی نبھاتے نظر آرہی ہیں تو وہیں ابھی تک ایک دوسرے سے اچھے سے



رویہ کررہے وکاس اور شلپا پھر سے ایک دوسرے سے جھگڑا کرتے دیکھائی دے رہے ہیں- ایسے میں آج کی قسط میں گھر کی ناگن یعینی آرشی خان دوبارہ سے انٹری کرنے والی ہیں-
آرشی کی ری-انٹری سے گھر میں کافی مزے دار چیزیں آپ کو پھر سے دیکھنے کو ملے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.