: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1مارچ(ایجنسی) ٹی وی ریالٹی شو 'بگ باس' سے مشہور ہوئی آرشی خان 'عشق میں مرجاواں' شو میں ہولی پارٹی کی ڈانس منڈلی کے ساتھ انٹری کریں گی. آرشی نے اپنے بیان میں کہا، "میں ایک بار پھر کلرس چینل میں واپس آنے کو لیکر کافی
خوش ہوں، جس نے آج مجھے وہ بنایا جو آج میں ہوں. اس رول کے ذریعہ میں دوبارہ اپنے ڈانس کی جھلک کو پیش کروں گی، میں ہمیشہ ڈرامے کا لطف اٹھاتی ہوں، اس شومیں ارجن بجلانی ، دیپ کا کردار نبھا رہے ہیں، تو الیش پوار آروہی اور تارا کا ڈبل رول میں ہے.