ممبئی ، 28 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی کا مک اداکاری کے لیے مشہور ارشد وارثی جلد ہی راجستھان میں فلم جولی ایل ایل بی 3 کی شوٹنگ شروع کر سکتے ہیں۔
سال 2013 میں
سبھاش کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی 'جولی ایل ایل بی امیں ارشد وارثی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد سال 2017 میں جولی ایل ایل بی کا سیکوئل ریلیز ہوا، جس میں اکشے کمار کا مرکزی کردار تھا-