the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 19 مئی (یو این آئی بالی وڈ میں اپنی مزاحیہ اداکارہ کے لئے مشہور ارشد وارثی نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنا چھ کلو وزن کم کیا ہے۔

ارشد نے ٹویٹر پر وزن کم کرنے اور ڈائٹ پلان کے بارے میں بتایا۔
ارشد نے لکھا ’’ اک ماہ بہت سخت ڈائٹ پر تھا۔
زیرو کاربس ، وقفے وقفے سے کارڈیو اورویٹ ٹریننگ ، 30 دنوں میں چھ کلوگرام وزن کم، چار مزیدکم کرنے کا منصوبہ۔
میں نے کاربس لیا اور ہے بھگوان یہ دنیا کی اعلی ترین چیز ہے۔
اب مجھے فٹ رہنے کے لئےدیگر ذریعہ تلاش کرنا



ہے‘‘۔

ارشد کے ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روینہ ٹنڈن نے بھی بتایا کہ انہوں نے اسی اصول پر عمل کیا ، لیکن وہ ناکام رہیں۔
روینہ نے لکھا ’’کیسے میں نے بھی ایسی ہی کوشش کی۔
وزن کا کانٹا ڈیڑھ کلو کے بعد نیچے ہی نہیں گیا‘‘۔

روینہ کو اپنی فٹنس روٹین بتاتے ہوئے ارشد نے ’’ ایک خاص قسم کی کارڈیو ورزش ، درمیان میں وقفے وقفے سے ٹریڈمل پر کیٹو اور اس پر میں کوئی دوڑ نہیں لگاتا ہوں۔
یہ میری ایجاد ہے ، آپ کو ایک ویڈیو بھیجتا ہوں، کوشش کریں ، آپ کو یہ پسند آئے گا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.