the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13مئی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ سنجے دت کے ساتھ فلم پانی پت میں کام کرناان کے لئے شاندار تجربہ رہا ہے۔

ارجن کپور ان دنوں آشوتوش گواریکر کی فلم پانی پت میں سنجے کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ ارجن کپور نے کہاکہ میں نے حال ہی میں سنجے دت کے ساتھ فلم کے کچھ سین کی شوٹنگ کی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرنا میرے لئے اچھا تجربہ رہا۔ وہ کچھ ایسے اداکاروں میں سے ہیں جنہیں دیکھ کر میں بڑا



ہوا ہوں۔ ہم ان کے دور میں بڑے ہوئے ہیں۔

ارجن کپور نے کہاکہ سنجے دت کی پرسنلٹی لارجر دین لائف ہے۔ جب آپ سیٹ پر ان کے ساتھ چلیں گے تو آپ کو اس بات کا احساس ہوگاکہ وہ کیوں لارجر دین لائف ہیں۔
وہ کافی شائستہ ہیں۔ جس طرح سے وہ بات کرتے ہیں ایسا لگتا ہی نہیں کہ وہ فلم کے ولین ہیں۔ جب میں ان کے سامنے کھڑا ہوتا ہوں تو وہ گال کھینچتے ہیں۔ اس وجہ سے میرے لئے ایک کردار کے طورپر ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوتا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.