the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/16فروری(ایجنسی) جمعرات کو پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر نوجوت سنگھ سدھو کے متنازعہ بیان پر ہر جگہ ہنگامہ مچ گیا، دراصل سدھو نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ لوگوں کی وجہ سے کیا آپ پورے ملک کو غلط ٹہرا سکتے ہیں، کیا ایک انسان کو مجرم ٹہراسکتے ہیں؟ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ حملہ بزدلی کی نشانی ہونی چاہیے اور جنکی غلطی ہے انہیں سزا ملنی چاہیے، سدھو کے اس بیان پر کئی لوگ کافی غصہ ہوئے اور انہیں شو سے باہر کرنے کی مانگ کررہے تھے، اس درمیان خبر سامنے آئی کہ انکی جگہ ارچنا پورن سنگھ شو میں نظر آسکتی ہے، اس خبر پر ارچنا کا بیان بھی آچکا ہے-

نیوز ایجنسی کو دیے ایک انٹرویو میں ارچنا نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ انہوں نے شو کے دو قسطوں کو شوٹ بھی کیا ہے، لیکن ابھی وہ غیر مستقل اس شو کا حصہ بنیں گی، یہ قسط 9 اور 13 فروری کو شوٹ کیے گئے تھے، ابھی وہ شو میں سدھو کی جگہ لیں گی یا نہیں کنفرم نہیں ہوا ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.