the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف موسیقار اور آسكر فاتح اے آر رحمان کی فلم 99 سانگس کے گانے ڈالبي ایٹمس میں ریلیز کئے گئے ہیں۔

اے آر رحمان نے فلم 99 سانگس کے گانوں کو ڈالبي ایٹمس میں ریلیز کئے جانے کا اعلان کیا۔
فلمساز مصنف کے طور پر یہ ان کی پہلی فلم ہے اور نوآموز ڈائریکٹر وشویش کرشن مورتی کی بھی یہ پہلی فلم ہے. پندرہ گانوں والی اس فلم



کو تین زبانوں ہندی، تامل اور تیلگو میں ریلیز کیا جائے گا. اس فلم کے ساتھ بالی ووڈ میں ایک نئے چہرے اے؎یهان بھٹ کو بھی لانچ کیا جائے گا۔

اے آر رحمان نے کہا مجھے خوشی ہے کہ 99 سانگس کی موسیقی کو بنانے میں بے محنت کی گئی ہے۔
ڈالبي ایٹمس میں پہلے کبھی نہ سنا گیا میوزک دستیاب کرنے کے لئے میں نے ڈالبي، سونی میوزک اور جیو سٹوڈیو کے ساتھ شراکت کرکے کافی پرجوش ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.