the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/7فروری(ایجنسی) سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نہ کوئی ٹرول ہوتا رہتا ہے ،اور اب رحمان اپنی بیٹی کے برقعہ پہننے پر ٹرولس کے نشانے پر آئے، آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔ دراصل، رحمان کی فلم سلمڈاگ ملینئیر کے گانے کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی۔ اسی تقریب کی ایک تصویر کو لے کر ان دنوں اے آر رحمان ٹرول ہو رہے ہیں۔

تصویر میں رحمان اپنی بیٹی ختیجا کے ساتھ دکھائی دئے۔ لیکن تصویر میں ختیجا برقع پہنے نظر آئیں۔ پھر کیا تھا رحمان کے مداحوں کو ختیجا کا برقع پہننا ہرگز پسند نہیں آیا اور انہیں ٹرول کر دیا گیا۔

ٹرولنگ کے جواب میں رحمان نے فوٹو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، -نیتا امبانی کے ساتھ میرے اہل خانہ کی خاص خواتین، ختیجا، رحیما، سائرہ، ہیش ٹیگ فریڈم ٹو چوز" (منتخب کرنے کی آزادی)۔

انتا ہی نہیں ختیجا نے بھی کہا کہ کسی نے بھی انہیں پردہ کرنے کے لئے مجبور نہیں کیا۔ ختیجا نے کہا کہ ان کے پردہ کرنے سے ان کے والدین کا کوئی لینا- دینا نہیں ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.