: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،20 فروری(ذرائع) گلوکار اے آر رحمان چند ماہ قبل اپنی اہلیہ سائرہ رحمان سے طلاق کی وجہ سے خبروں میں تھے۔ ایسے میں اب ان کی سابق اہلیہ سائرہ رحمان کے بارے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سائرہ کو میڈیکل
ایمرجنسی کی وجہ سے ہاسپٹل میں شریک کرنا پڑا۔ دراصل سائرہ رحمان کی سرجری ہوئی ہے اور اس بات کی معلومات انیے وکیل وندنا شاہ نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔ وندنا شاہ نے ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ سائرہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔