: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) موسیقار اے آر رحمان نے اپنی بیٹی raheema رحیما کے ساتھ 2019 کے گرامی ایوارڈ میں شرکت کی.2009 میں سلم ڈاگ ملینر کے لیے دو گرامی ایوارڈ جیت چکے رحمان نے اس ایوارڈ تقریب کی کئی تصویر بھی شیئر کی ہے، موسیقات رحمان نے تقریب میں لیسٹی رنگ کا سوٹ پہنا تھا اور انکی بیٹی رحیما نے کالے رن کی ڈریس پہن رکھی تھی، آسکر ایوارڈ سے نوازے جاچکے رحمان نے لندن کے پرشنات مستری ، نیویارک کی فالگونی شاہ اور امریکہ کی ستنام کور کے ساتھ اس تقریب میں حصہ لیا.