نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈاداکارہ اننیا پانڈے کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز 2024 میں یو تھ آئیکون آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس موقع پر اننیا نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے بارے
میں گفتگو کی۔ ان سے پوچھا گیا کہ ایک کے بعد ایک کامیابی حاصل کرنے پر کیسا محسوس ہوتا ہے ؟ اس پر اننیا نے کہا، یہ میرے لیے کسی خواب کے پورا ہونے جیسا ہے۔ میں نے ایسی فلمیں کیں جن سے لوگ جڑ سکیں، اور میں نے خود کو ناظرین سے جڑا ہوا محسوس