the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11جولائی(ایجنسی) سنگاپور کے میڈم تساؤ میوزیم میں اب باقی بالی ووڈ اسٹارس کے ساتھ ہی انوشکا شرما کا مجسمہ بھی نظر آئے گا، یعنی اب انوشکا کے فینس جتنا چاہے، اتنا سیلفی اپنے پسندیدہ انوشکا کے ساتھ لے سکتے ہیں، لیکن انوشکا کا یہ مجسمہ باقی کئی ستاروں سے بے حد الگ ہوگا، دراصل انوشکا ایسی پہلی انڈین اسٹار بنے جارہی ہے جن کا یہاں باتیں کرنے والا



مجسمہ لگے گا، انوشکا کا مجسمہ ایسے ڈیزائن کیا جائے گا جیسے وہ ہاتھ میں فون پکڑے ہوئے ہیں، انوشکا کا یہ مجسمہ وہاں آنے والے لوگوں کو سلام بھی کرے گا.

میڈم تساؤ میوزیم میں انوشکا کا مجسمہ Oprah Winfrey, Cristiano Ronaldo اور Lewis Hamilton جیسے کئی انٹرنیشنل اسٹارس کے ساتھ نظر آئے گا، یاد دلادیں کہ حال ہی میں اداکارہ کاجول کا بھی مومی مجسمہ سنگاپور کے اس میوزیم میں لگایا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.