: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 مئی (ذرائع) انوشکا شرما کی کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ ڈیبیو کرنے کی بات چل رہی تھی۔ حالانکہ ابھی تک کوئی تصویر سامنے نہیں آئی۔ لیکن حال ہی میں اداکارہ نے مداحوں کو ٹریٹ دیتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں ان کا خوبصورت سفید گاؤن نظر
آرہا ہے۔ ساتھ ہی مداحوں نے ہی نہیں ان کے شوہر ویراٹ کوہلی نے بھی ان تصاویر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انوشکا شرما کے ذریعہ شیئر کی گئی کانز 2023 کی پردے کے پیچھے کی تصویر میں، وہ سفید میان گاؤن میں نظر آرہی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کو انتہائی خوبصورتی سے پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔